بی ایڈ میناریٹی کونسلنگ 25 ستمبر سے 26 ستمبر کو مقرر

   

حیدرآباد 24 ستمبر (سیاست نیوز) بی ایڈ کے بیالوجیکل سائنس کے لئے 25 ستمبر اور سوشیل اسٹڈیز کے لئے 26 ستمبر کو میناریٹی کونسلنگ مسلم میناریٹی کالجس میں داخلے کے لئے دوسرے مرحلہ کی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی بلڈنگ متصل ہوپ ہاسپٹل بشیر باغ پر رکھی گئی ہے۔ یڈسٹ 2019 کامیاب امیدوار اپنے مضمون میتھاڈالوجی کے لحاظ سے رینک کے اعتبار پر کونسلنگ میں شرکت کریں۔