بی جے پی۔جے ڈی ایس کے 15 قائدین کانگریس میں شامل

   

بنگلورو: کرناٹک میں انتخابی شکست کے بعد بی جے پی اور جے ڈی ایس کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بنگلورو میں منعقدہ ایک پروگرام میں نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی موجودگی میں دونوں پارٹیوں کے 15 سے زیادہ سرکردہ قائدین اور سابق کونسلروں نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔ حال ہی میں دونوں جماعتوں نے لوسک سبھا الیکنش کیلئے اتحاد کا اعلان کیا ہے ۔