بی جے پی الیکشن کمیٹی کی آج میٹنگ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی جمعرات کو میٹنگ مقرر ہے ۔ لوک سبھا کی 190سے 200 سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جاسکتا ہے۔ پہلی فہرست میں 90 تا 100نام جاری کئے جاسکتے ہیں اور بقیہ ناموں کا اعلان ایک ہفتے کے اندر کیا جاسکتا ہے ۔