بی جے پی امیٹھی لوک سبھا امیدوار سمرتی ایرانی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ 

,

   

Ferty9 Clinic

امیٹھی : مرکزی وزیر او ربی جے پی لیڈر سمرتی ایرانی نے آج حلقہ لوک سبھا امیٹھی سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ پرچہ داخلہ سے قبل انہوں نے امیٹھی میں اپنے شوہر زوبین ایرانی کیساتھ پوجا پاٹ کی ۔

یہاں ان کے مقابلہ کانگریس قومی صدر راہل گاندھی ہوں گے۔