بی جے پی اور ٹی آر ایس میں ساز باز ، اتم کمار ریڈی کا الزام

   


تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی اور ٹی آر ایس درپردہ ایجنڈہ کے ذریعہ باہمی فائدے حاصل کرنے مل جل کر کام کررہی ہیں ۔ قانون ساز کونسل گریجویٹ حلقہ کے کانگریس امیدوار راملو نائک نے کہا کہ تلنگانہ صدر کانگریس سونیا گاندھی نے دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کے چندر شیکھر راؤ کے پاس اپنے افراد خاندان کے سواء کسی کا پاس و لحاظ نہیں ہے ۔