نئی دہلی : مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں ہفتہ کی دوپہر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران پتھر پھینکے گئے اور کئی دوپہیہ گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بی جے پی کے حامیوں کو لے کر ایک بس جو ڈائمنڈ ہاربر میں قائد حزب اختلاف سویندو ادھیکاری کی ریالی میں جارہی تھی کو مبینہ طور ر کولکتہ سے 40 کیلو میٹر دور ہٹوگنج علاقہ میں ٹی ایم سی کارکنوں نے روکا۔
پولیس نے مزید کہا کہ جیسے ہی بی جی