بی جے پی ایم ایل اے نے سرمنڈواکر پارٹی چھوڑ دی

   

کولکتہ : ایک دلچسپ تبدیلی میں تریپورہ کے بی جے پی ایم ایل اے آشیش داس نے آج یہاں ایک مندر میں پوجا کی اور بطور پچھتاوا اپنا سرمنڈوایا کہ وہ فرقہ پرست پارٹی سے وابستہ رہے ۔ انہوں نے پارٹی چھوڑ دینے کا اعلان کیا ۔ اطلاعات ہیں کہ آشیش ترنمول کانگریس میں شامل ہوجائیں گے ۔