بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو ٹنڈر اسکام کے سلسلہ میں ملزم بی جے پی رکن اسمبلی ایم ویرو پکشپا کو عبوری ضمانت عطا کردی۔بی جے پی ایم ایل اے کو اس کیس میں کلیدی ملزم بنایا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم کو اندرون 48 گھنٹے تحقیقاتی افسر کے روبرو حاضری کی ہدایت دی ہے۔