بی جے پی ایم پی کا بھتیجہ بینک فراڈ میں گرفتار

   

Ferty9 Clinic

کولکاتا :بارک پور لوک سبھا حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے بھتیجے سنجیت سنگھ کو کوآپریٹیو بینک میں دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔شمالی 24 پرگنہ میں واقع بھاٹ پار۔نئی ہٹی کوآپریٹیو بینک کے 12کروڑ روپے کے اسکام میں کئی گھنٹے تک پوچھ تاچھ کے بعد سنجیت کے بیان سے غیرمطمئن پولیس نے اسے گرفتار کیا ۔