بنگلورو ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھرگے نے دعویٰ کیا کہ کرناٹک کے سیاسی بحران کیلئے مرکز راست ذمہ دار ہے ۔ بی جے پی جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کررہی ہے ۔ کانگریس اسے ہرگز برداشت نہیں کرے گی ۔