بی جے پی حکومت ہندو۔مسلم اتحاد سے خوفزدہ

   

Ferty9 Clinic

لکھنو ۔ 26 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر ہندو۔مسلم اتحاد سے خائف ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج جاننا چاہا کہ ترمیمی قانون شہریت کے خلاف ریاست میں وسیع پیمانہ پر احتجاج کے دوران پولیس ظلم کی تحقیقات کا حکم کم دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہندو۔مسلم ایکتا کا خوف ہے۔