بی جے پی لیڈر مکل رائے کو سمن

   

کولکاتا میں سی بی آئی نے بی جے پی لیڈر مکل رائے کو سمن جاری کیا اور نراڈا ٹیپس اسکینڈل کے سلسلہ میں جمعہ کو حاضر ہونے کی ہدایت دی ۔ رائے برسراقتدار ٹی ایم سی سے بی جے پی میں آئے ہیں۔