کولکتہ ۔ یکم / مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ وہ مذہبی خطوط پر عوام میں پھوٹ ڈال رہی ہے ۔ اس کی حرکتوں سے ہندوستان کے کردار پر آنچ آرہی ہیں اور سیکولر ازم خطرے میں ہے۔