بی جے پی نفرت پھیلاکر کامیاب ہونا نہیں چاہتی:راجناتھ سنگھ

,

   

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے نفرت پھیلاکر کامیاب ہونا نہیں چاہتی۔ ہمیں یہ بھی فکر نہیں ہے کہ آیا آپ ہمیں ووٹ دیں گے یا نہیں لیکن میں آپ تمام سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ ہماری دیانتداری اور یکجہتی پر شبہ نہ کریں ۔ شہریت کا مسئلہ بھول جائیں ۔ اس ملک کے مسلم شہریوں کو کوئی بھی ہاتھ نہیں لگاسکتا ۔