بی جے پی نوجوانوں سے پکوڑے فروخت کروانے والی ذہنیت تبدیل کرے :مایاوتی

   

Ferty9 Clinic

لکھنؤ:ریلوے کی آر آر بی۔این ٹی پی سی امتحان کے سیاق میں مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی نوجوانوں سے پکوڑے فروخت کروانے کی اپنی تنگ ذہنیت کوتبدیل کرے اور غریب، بے روزگار نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ بند کرے ۔