حیدرآباد۔20مارچ (یو این آئی) وزیر عمارات وشوارع وی پرشانت ریڈی نے کہاکہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے دی گئی ملازمتیں بی جے پی و کانگریس کی برسراقتدار ریاستوں میں کیوں نہیں دی گئی ہیں ۔تلنگانہ میں بجلی کی سپلائی کی مشکلات کو دور کرکے جگہ جگہ سب اسٹیشنس کا قیام عمل میں لایاگیا، ساتھ ہی آبپاشی کی ضرورت کیلئے چیک ڈیمس کی بھی تعمیر عمل میں لائی گئی ۔