حیدرآباد 3 فروری(یواین آئی) سی پی آئی قومی سکریٹری نارائنا نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی جگن کی حفاظت کر رہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ چیف منسٹر جھارکھنڈ ہیمنت سورین کو گرفتار کرنے والی ای ڈی نے ابھی تک چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی کو گرفتار نہیںکیا ہے ۔