حیدرآباد 14 اگست (سیاست نیوز) نظام آباد میں بی جے پی کو جھٹکا لگا جبکہ آرمور حلقہ انچارج ونئے کمار نے پارٹی سے استعفی پیش کردیا ۔ وہ جلد کانگریس میں شمولیت اختیار کرینگے ۔ نظام آباد ایم پی ڈی اروند کی مبینہ ہراسانی پر ونئے کمار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
