بی جے پی کی آبادی کنٹرول پالیسی پر چراغ پاسوان کی تنقید

   

Ferty9 Clinic

پٹنہ : لوک جن شکتی پارٹی کے صدر چراغ پاسوان نے بی جے پی کی آبادی کنٹرول پالیسی پر شدید تنقید کی۔ اُنھوں نے کہاکہ آبادی پر کنٹرول کی نئی پالیسی اُس وقت تک مؤثر ثابت نہیں ہوسکتی جب تک کہ سماج میں اس سے متعلق شعور بیدار نہ کیا جائے۔