٭ کانگریس قائد سچن پائلٹ نے کہا کہ بی جے پی کی حمایت والی ریاستیں بھی این آر سی پر عمل آوری نہیں چاہتے۔ لہٰذا دوسری ریاستیں بھی اس پر عمل نہیں کریں گی۔ یہ پہلے ہی واضح کیا جاچکا ہیکہ اس پر راجستھان میں عمل نہیں ہوگا۔ بی جے پی اتحاد والی بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار بھی ان چیف منسٹرس میں شامل ہیں جنہوں نے یہ کہا ہیکہ وہ این آر سی پر عمل نہیں کریں گے۔
