حیدرآباد /23 اگست ( پی ٹی آئی ) بی جے پی کی رکنیت تلنگانہ میں بڑھ کر 30 لاکھ ہوگئی ہے جو اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہے ، ریاستی صدر پارٹی جے لکشمن نے جمعہ کو اس اطلاع کے ساتھ دعوی کیا کہ بی جے پی 2023 کے اسمبلی انتخابات کے بعد حکومت تشکیل دے گی۔