نئی دہلی ۔ 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج بی جے پی کی نیشنل پارٹی کی حیثیت سے مسلمہ حیثیت کو فوری اثر کے ساتھ واپس لینے کیلئے دائر داخل کردہ عرضی کو سماعت کیلئے قبول کرنے سے انکار کردیا ۔ یہ عرضی دہلی یونیورسٹی کے سابق ریڈر نے داخل کی تھی۔