بیتول۔16اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے آملہ سے دو بار بی جے پی کے رکن اسمبلی رہے چیترام مانیکر آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔