بی جے پی کے سی اے اے حامی جلوس کا نعرہ ’’دیش کے غداروں کو گولی ماروں سالوں کو ‘‘

,

   

٭٭ نئی دہلی : بی جے پی قائد کپل مشرا کی زیرقیادت ایک جلوس شہریت قانون کی تائید میں دہلی میں نکالا گیا جس کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے ۔ جس میں مشرا حامیوں کو ’’دیش کے غداروں کو گولی ماروں سالوں کو ‘‘ نعرے بازی کرتے ہوئے سنا گیا ہے۔