بی جے پی ہندوتوا ایجنڈہ پرسرگرم

   

Ferty9 Clinic

جئے پور: حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو راجستھان کے بشمول تین ریاستوں میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ نو منتخب ایم ایل اے مکند اچاریہ نے عہدیداروں کو فون کر کے خبردار کیا ہے کہ سڑکوں کے کنارے اسٹالوں سے تمام نان ویج کھانے ہٹادیئے گئے۔ (تفصیل اندرونی صفحہ پر)