بی سمن ضلع صدر ٹی آر ایس منچریال نامزد

   

چنو ر :ایم ایل اے گورنمنٹ ویب بلکا سمن منچریا ل ضلع تلنگانہ ٹی آر ایس پارٹی راشٹر ا سمیتی صدر منتخب کیے جانے پر ایم ایل اے گورنمنٹ ویب بلکا سمن کو ضلع منچریا ل کے راشٹر ا سمیتی کے اعزاز سے نوازے جانے پر ایم ایل اے گورنمنٹ ویب بلکا سمن نے وزیر اندرا کرن ریڈی کے ہمراہ پرگتی بھون پہنچ کر چندر شیکھر راؤ کا شکریہ ادا کیا پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر ٹی ار ایس قائدین عوام الناس کی جانب سے تلنگانہ چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ صاحب وزیر کے ٹی آر صاحب کا شکریہ ادا کیا۔ ٹی آر ایس کارکنوں میں خوشی کی لہر دیکھی گئی ۔