٭ جئے پور: چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ نے پیر کے دن کہا کہ بھگوان رام کا نام بے چینی اور برہمی پھیلانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے ۔ اگر کوئی جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر آمادہ نہ ہو تو یہ اس کی غلطی ہے۔ گہلوٹ نے مزید کہا کہ بدبختی سے بی جے پی نے بھگوان رام کے نام کا استحصال شروع کیا ہے۔