٭ تائیوان کی صدر سائی انگ ۔ وین نے چین کی اس پیشکش کو یہ کہہ کر مسترد کردیا ہے جہاں اس نے ’’ایک ملک اور دو نظام‘‘ کی بات کہی تھی، کہ یہ فارمولا ہانگ کانگ میں ناکام ہوچکا ہے۔ یہ نمونہ چینی حکومت کی جانب سے اقتدار کے بیجا استعمال کی وجہ سے ناقابل عمل ہے۔ یاد رہیکہ چین تائیوان کو اپنا حصہ تصور کرتا ہے تاہم تائیوان میں 1949ء سے ایک مطلق العنان حکومت کا قائم ہے۔