تائیوان کو امریکی لڑاکا طیاروں کی فروخت پر چین خاموش نہیں بیٹھے گا

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر چینی آفیسر کے ایک اہم بیان کے مطابق اگر امریکہ F-16 V لڑاکا طیارے تائیوان کو فروخت کرے گا تو چین خاموش تماشائی بنا نہیں رہے گا۔

نیرو مودی کی عدالتی تحویل میں 19ستمبر تک توسیع
لندن،22اگست (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب نیشنل بینک (پی این بی)کے ساتھ ساڑھے تیرہ ہزار کروڑ روپے کے گھوٹالے اور منی لانڈرنگ معاملے کے ملزم ہندوستان میں مطلوب ہیروں کے تاجر نیرو مودی کو راحت نہیں ملی۔برطانیہ کی ویسٹ منسٹر عدالت نے اس کی عدالتی حراست کی مدت 19ستمبر تک بڑھا دی ہے ۔