تاجروں کو ڈرانے اور دھمکانے والی ٹولی گرفتار

   

بلاک میلنگ کرنے والے کوئی بھی فرد کو بخشا نہیں جائے گا، سرکل انسپکٹر مٹ پلی کی پریس کانفرنس

کورٹلہ /12 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نرنجن ریڈی سرکل انسپکٹر آف پولیس مٹ پلی نے سرکاری عہدیدار کو ڈرا دھمکاکر پیسے وصول کرنے والی ٹولی کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں سرکل انسپکٹر آف پولیس آفس میں منعقد اخباری نمائندوں کے اجلاس میں ملزمین کی تفصیلات پیش کی ۔ انہوں نے بتایاکہ گذشتہ چند دنوں سے مٹ پلی ابراہیم پٹنم کے حدود میں واقع علاقوں میں غیر قانونی ریت ، مورم کی منتقلی اراضی کی سٹیلمنٹ دھندے کرتے ہوئے ان کی جانب سے کی جارہی اسیٹی کیس لگانے کی مٹ پلی منڈل کے راجیدور پیٹ گاؤں کے متوطن اجئے مٹ پلی ٹاون کے اندرا نگر کے بی بھارت ڈبہ واڑہ کے جی لکشمن ڈرا دھمکا رہے تھے ۔ ملز بھولے بھالے عوام تاجروں سرکاری عہدیدارو سے رقم وصول کر رہے تھے ۔ نرنجن ریڈی نے یہ بات کہی ۔ ملزم رامیش کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ملزم ایک 4ٹولی کے طور پر تیار ہوکر غیر قانونی طور پر ریت مورم کی منتقل کرتیہ وئے سٹیلمنٹ دھندے کرتے ہوئے بھولے بھالے عوام کو ڈرا دھمکاکر رقم وصول کر رہے تھے ۔ اس ضمن میں اریگیشن ڈپارٹمنٹ ڈی ای ای پکم پلی ارونادیا کمار ورک انسپکٹر لامبیا ان کے ذریعہ غیر قانونی دھندوں کی روک تھام کی گئی ۔ اس دوران حال ہی میں ہوئے ایک غیر قانونی کو روکنے کی ڈی ای ای ارون ودیا کمار کمار نے کوشش کی ۔ جس پر ڈی ای ای ارون ودیا کمار پر ایس سی ایس ٹی انٹرسیٹی کیس لگانے کی رمیش کی دھمکی دینے پر ڈی ای ای ارون ودیا کمار نے ڈراکر وہاں سے فرار ہوگئے ۔ اس کے بعد بی بھارت نے ڈی ای ای ارونا اودے کمار کو فون کرکے خرات کا نام لیکر ان کے ساتھ بدکلامی کئے ہیں۔ کہکر ایس سی ایس پی انٹرسیٹی کیس لگانے کی دھمکی دی ۔ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے خلاف کیس نہ کیا جائے تو تین لاکھ روپئے دینے کا مطالبہ کیا ۔ گذشتہ ماہ کی 15 تاریخ کو جٹی لکشمن نے بھی ڈی ای ای ارون ودیا کمار کو فون کرکے وینکٹاپور گنٹہ کے قریب آکر بات چیت کرتے اور مسئلہ کی یکسوئی کرلینے بصورت دیگر قتل کرنیکی دھمکی دی ۔ جس سے ڈر کر ڈی ای ای ارون ودیا کمار نے بی بھارت کو فون کے ذریعہ دو مرتبہ ایک لاکھ 10 ہزار روپئے روانہ کرنے کا انکشاف کیا ۔ چالیس ہزار رپوئے نقد کی شکل میں بی لکشمن کو دئیگئے ۔ اس کے بعد بھی بار بار وہ ڈی ای ای ارون ودیا کمار کو دئے کمار کو فون کرتے ہوئے بتایا کہ ایک لاکھ روپئے دینے بصورت دیگر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر ان کے دھمکیوں سے تنگ آکر ڈی ای ای ارون ودیا کمار نے اس ماہں کی 6 تاریخ کو ابراہیم پٹنم ، پولیس اسٹیشن میں دکایت کرنے پر جاکر ملزموں پر کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کی گئی۔ اس ماہ کی 10 تاریخ کو تین ملزم جئے بھارت ، لکشمن گنڈی ہونما مندر کے قریب مٹ پلی سرکل انسپکٹر آف پولیس جناب اے نرنجن ریڈی ، ابراہیم پٹنم ایس آئی انیل کمار نے انہیں پیڑکر ان کے پاس سے دو فون 80 ہزار روپئے نقد تحویل میں لیکر کورٹ میں پیش کیا گیا۔ اے ریش جو فرار ہے عنقریب اسے بھی پکڑ کر کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ مسٹر نرنجن یڈی سرکل انپسکٹر آف پولیس مٹ پلی نے یہ بات کہی نرنجن ریڈی سرکل انسپکٹر آف پولیس مٹ پلی نے کہا کہ سرکاری عہدیداروں ، تاجروں کو ڈرانے دھمکانے والے افراد چاہے وہ کسی بھی رتبہ کے حامل کیوں نہ ہو ان افراد کے خلاف سخت کاررائی کی جائے گی ۔