تاج محل کو 6 ماہ بعد آج سے کھول دیا جائے گا

,

   

آگرہ : تاج محل کو کورونا وائرس کے باعث بند کردیا گیا تھا 6 ماہ بعد کل بروز پیر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ۔ تاج محل کے احاطہ میں صاف صفائی کا کام کیا گیا ہے ۔ تھرمل اسکریننگ میں رکھی گئی ہے ۔ سماجی دوری کو برقرار رکھتے ہوئے عوام کو تاج محل دیکھنے کی اجازت دی جائے گی ۔