تاج محل کی ہوائی عکس کشی کیلئے ڈرون اڑانے والے چینی کو پکڑ لیا گیا

   

٭ تاج محل پر ڈرون اڑاتے ہوئے تصویرکشی کرنے والے ایک چینی باشندہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے کہا کہ ’’ہم نے اس کے قبضہ سے ڈرون اور اس مواد پر مشتمل مائیکرو چپ کو ضبط کرلیا جس کو یہ پتہ لگانے کی غرض سے فارنسک معائنہ کیلئے بھیجا گیا ہیکہ آیا یہ کہیں کسی سٹلائیٹ سے مربوط تو نہیں ہے‘‘۔ اس چینی کو تحریری طور پر معذرت خواہی کئے جانے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔