تاج کرشنا میں لائف اسٹائیل اینڈ فیشن نمائش Desire

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کی مشہور لائف اسٹائل اینڈ فیشن نمائش Desire یہاں 11 اور 12 اکٹوبر کو ہوٹل تاج کرشنا ، بنجارہ ہلز میں منعقد ہوگی ۔ اس دو روزہ نمائش میں ہندوستان کے 100 مشہور ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس ہوم ڈیکورس ، فیشن اکسیسریز ، فٹ ویر ، فیسٹیول اسپیشل پراڈکٹس اور مزید کئی پراڈکٹس کی نمائش اور فروخت کرینگے ۔۔