٭ انڈین ہوٹلس کمپنی لمیٹیڈ نے بتایا کہ ممبئی میں تاج ہوٹل کے کئی ملازمین کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو پایا گیا ہے ۔ اب تک 500 ملازمین کا ٹسٹ کروایا گیا جن ملازمین کا ٹسٹ پازیٹیو پایا گیا انہیں دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔