واشنگٹن ۔ بہتر مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طریقہ سے امریکہ جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں11افراد ہلاک ہوگئے۔ 31 مہاجرین کو کوسٹ گارڈ بچانے میں کامیاب ہوگئے، جن افراد کو بچایا گیا ہے ان میں اکثر کا تعلق ہیٹی اور ڈومینکین ریپبلک سے ہے ، جب کہ ہلاک شدگان کی شناخت نہیں ہوسکی۔