حیدرآباد۔/30 اپریل،( سیاست نیوز) مہیشورم علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں 15 سالہ طالب علم تالاب میں غرقاب ہوگیا۔ جے پراوین ساکن شمس آباد اپنے دوست کے پاس کرکٹ کھیلنے کیلئے مہیشورم کے علاقہ آیا تھا جبکہ دونوں تیراکی کیلئے تالاب کو گئے جہاں پراوین غرقاب ہوگیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ب