حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : تانشق جو ہندوستان کا سب سے بڑا زیورات کا ریٹیل برانڈ ہے ، ہاوز آف ٹاٹا سے اس کا تعلق ہے ، اس نے بالکل پہلی بار ڈائمنڈ جویلری کا نہایت مخصوص انداز پیش کیا ہے ۔ اس شاندار رینج میں ہیروں کی ایک چکاچوند دنیا لائی گئی ہے ، خواتین کے لیے قرار واقعی ڈیزائنوں کا جشن مناتے ہوئے انگوٹھیاں ، کان کی بالیاں اور آویزوں ، نیکلیس سے لے کر ہاتھ کے کڑے اور چوڑیاں شوکیس پر رکھی گئی ہیں ۔ ایلیوٹیڈ کام کے زیورات کا رینج ، گرانڈ افیرس رینج گلاڈنرس کی خاطر جب کہ سوئریز کی خاطر شو ٹاپرس کا رینج اور انڈو ویسٹرن آوٹ فٹس کے لیے فیوژن فیشن کا رینج دستیاب ہے ۔ ہیرے کے زیورات کی قدر پر 20%* تک چھوٹ کی پیشکش تاحال کی جارہی ہے ۔ گاہک اپنا پرانا سونا جو کہیں سے بھی کیوں نہ خریدے ہوں تانشق کے ہیروں کی لا محدود عمدگی سے بدل سکتے ہیں ۔ چنانچہ اس کے عوض پرانے سونے کے زیورات کیلئے 22 قیراط سے زیادہ صد فیصد تبدیلی کی قدر پاسکتے ہیں ۔ تانشق The Autumn Edit کے نام سے 5 نئے اور ریفریشنگ کیوریشن کی پیشکش کررہا ہے ، جو ہر موقع کی مناسبت سے مخصوص انداز میں تیار کیا گیا ہے ۔ گھر بیٹھے آن لائن https://www.tanishq.co.in/ diamond-desire پر خریداری کی جاسکتی ہے ۔۔