حیدرآباد : ضلع محبوب آباد میں ایک 23 سالہ کار میکانک نے مبینہ طور پر 9 سالہ لڑکے کسوما ڈکشٹ ریڈی کا تاوان کے لئے اغواء کیا اور پھر قتل کرکے نعش کو آگ لگادی۔ جلی ہوئی نعش انارم موضع کے قریب پہاڑیوں میں دستیاب ہوئی۔