پچھلے دنوں جن بھگوا دھشت گردوں نے چوبیس سالہ مسلم نوجوان کے ساتھ جو سلوک کیا، یہاں تک کہ اس نوجوان کو منہ میں ڈھکیل دیا اور اب وہ نوجوان اس دنیا میں نہ رہا۔
اور اسکے گھر والے اور اس نوجوان کی بیوی جن کے لیے تبریز دن رات محنت کرتا تھا اور اپنی کمائی سے انکا پیٹ پالتا تھا اج ان گنڈوں نے وہ سہارا چھین کر انکو بے سہارا کر دیا۔
ہم سب کا دینی اور ایمانی فریضہ بنتا ہے کہ ہم سب مل کر انکے اہل خانہ کی مدد کےلیے آگے آئیں۔ روز نامہ سیاست کے مدیر جناب زاہد علی خان صاحب نے انکی مدد کی اپیل کی ہے، لہذا جس سے جتنا بھی ہو سکیں مدد کریں اور اپنے لیے زخیرہ اخرت بنائیں۔
ساتھ ہی ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ اسکے لئے قانونی اور جمھوری جو بھی جد وجہد ہم کر سکتے ہو اسے بحسن خوبی انجام دیں۔
نیچے دیے گئے کھاتہ(اکاونٹ) نمبر سے ان کے لیے مالی مدد کریں۔
Name: Shaista Parveen
Bank: State Bank of India
Account number: 33332537374
IFSC: SBIN0014357
Contact number: +919304484534 or +918434155100