ناگپور ؍ممبئی:بمبئی ہائیکورٹ ناگپور بینچ نے آج ایک اہم فیصلہ میں سخت لہجہ میں فیصلہ سنایا ہے کہ تبلیغی جماعت کے مبلغین کووڈ 19پھیلانے کے ذمہ دار نہیں ہیں ،میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہاکہ بیماری پھیلانے کسی مذہب کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔