تجارتی جنگ میں چین کی جوابی کارروائی، امریکی اشیاء پر 75 ارب کا ٹیکس

   

٭ امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی جنگ کے درمیان چین نے امریکہ میں بنائی جانے والی زائد از 5000 اشیاء پر 75ارب …… 5 فیصد تا 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قبل ازیں امریکہ نے چینی اشیاء پر 300 ارب مالیتی 10 فیصد زائد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ چین کے اضافی ٹیکس پر دو مرحلوں میں یکم ستمبر اور 15 ڈسمبر سے عمل آوری ہوگی۔