تحصیلدار ویرنا پلی محمد تفضل حسین نے جائزہ لے لیا

   

Ferty9 Clinic

گمبھی راو پیٹ ۔ جناب محمد تفضل حسین نے آج ویرانا پلی ضلع راجننہ سرسلہ کے نئے تحصیل دار کی حیثیت سے لہذا حاصل کرلیا جن کا گزشتہ روز سرسلہ سے ویرانا پلی تو اللہ عمل میں آیا تھا جنہوں نے آج ویرانا پلی پہنچ کر اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا جناب تفضل حسن قبل ازیں محکمہ میں مختلف عہدوں پر فائز ہوتے ہوئے بہترین خدمات انجام دے چکے ہیں انہوں نے آج اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد نمائندہ سیاست کو بتلایا کہ وایک فرض شناسی ملازم کی طرح خدمت انجام دینے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے،انہوں نے عوامی خدمت کے لیے اپنے آپ کو ہمیشہ دستیاب ہونے کا بھی انکشاف کیا۔