تحفظات فیصلہ :آزاد سپریم کورٹ سے رجوع

   

نئی دہلی : بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے سپریم کورٹ میں رجوع ہوتے ہوئے ایک درخواست دائر کی ہے اور استدعا کی ہے کہ وہ تحفظات پر اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے ۔ آزاد نے کہا کہ یہ رولنگ غیر دستوری ہے اور اس سے عدم مساوات کو فروغ حاصل ہوگا ۔ اس سے ایس سی ‘ ایس ٹی اور او بی سی متاثر ہونگے ۔