تروملا میں تیندوے اور ریچھ کی موجودگی سے سنسنی

   

حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی) تروملا میں ایک اورمرتبہ تیندوانظرآیاجس سے درشن کیلئے آئے افراد میں ہلچل مچ گئی۔