ترون تیج پال کیس میں سماعت ملتوی

   

پنجی:شمالی گوا کی ماپوسا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ترون تیج پال کیس میں اپنا فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ عدالت نے کورونا وائرس کی وجہ سے عدالت میں عملے کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اسے موخر کردیا ہے۔ اب عدالت 19 مئی کو اپنا فیصلہ دے گی۔