ترون گوگوئی کی 36 سال بعد بحیثیت وکیل عدالت کو واپسی

,

   

Ferty9 Clinic

٭ تین مرتبہ کے سابق چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی 36 سال بعد وکیل کی حیثیت سے چہارشنبہ کو سپریم کورٹ میں عدالتی کارروائی میں شریک ہوئے۔ انہوں نے کانگریس کے پی چدمبرم کی اعانت کی اور نئے قانون شہریت کے دستوری جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو پیش کیا۔