تروپتی میں زلزلے کے جھٹکے

   

حیدرآباد 3اپریل (یواین آئی) آندھرا پردیش تروپتی سے 85کیلومیٹر کی دوری پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.6درج کی گئی۔ یہ جھٹکے کل شب تقریبا 1.10بجے محسوس کئے گئے جن میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔