ترکمینستان کورونا وائرس سے پاک

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ترکمینستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف نے کہا کہ ان کا ملک کوئی بات نہیں چھپا رہا ہے۔ اگر کورونا وائرس کا ایک بھی مصدقہ معاملہ ہوتا تو ہم فوری اطلاع دیئے ہوتے۔ وزیر نگہداشت صحت نور مخمدنے کہا کہ 151 افراد قرنطینہ میں ہیں جن میں زیادہ تر ترکمینستان کے شہری ہیں ۔ ترکمینستان نے اپنے اکثر بارڈر کراسنگ پوائنٹس دوبارہ کھول دیئے ہیں۔