ترکیہ ۔ ایران آزاد تجارتی علاقہ

   

Ferty9 Clinic

انقرہ : ترکیہ اور ایرانی ماہرین نے گزشتہ چند ماہ سے مذاکرات کئے ہیں اور مشترکہ آزاد تجارتی زون کے قیام کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت تیار کی گئی ہے ۔ ترکیہ اور ایران ایک مشترکہ آزاد تجارتی علاقہ قائم کر رہے ہیں۔