ترکی میں دہشت گردی سے روابط پر چار موافق کرد میرس برطرف

   

استنبول ۔ 16 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی میں کردوں کی حامی سیاسی جماعت سے وابستہ مزید چار میروں کو ممنوعہ کرد باغیوں سے روابطہ کے شبہ پر ہفتہ کو برطرف کردیا گیا ۔ ان کے باہر حکومت کے نامزد کردہ ٹرسٹیز مقرر کئے گئے ہیں ۔ صدر سان لیورفا کے میئر کے علاوہ صدر ماردن کے اضلاع مزیداگی، ساوور اور ڈیریک کو معطل کردیا گیا ہے ۔ انتوہ نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی ) ترکی کی تیسری سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن بتایا گیا ہے کہ اس کے کردستان ورکرس پارٹی (پی کے کے) سے راوبطہ ہیں جبکہ یہ تنظیم 1984 ء سے ملک کے خلاف خونریزی تخریب کاری میں ملوث ہے۔